ذلت آمیز

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ایسی بات یا کام جس سے کسی کی توہین یا بے عزتی ہو۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - ایسی بات یا کام جس سے کسی کی توہین یا بے عزتی ہو۔